بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اس کی وضاحت دے دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اروشی روٹیلا نے کہا کہ جس دن ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی تو اس دن میں بہت پریشان تھی۔ اروشی روٹیلا نے کہا کہ وہ ویڈیو میری ذاتی زندگی کی نہیں تھی، وہ فلم کا حصہ تھی، میرے ساتھ کبھی ایسا نہیں ہوا اور میں خواہش کرتی ہوں کہ ایسا کسی لڑکی کے ساتھ نہ ہو۔ اداکارہ نے اپنی اس گفتگو کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔ واضح رہے کہ رواں ماہ اروشی روٹیلا کی ایک متنازع ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی۔
Source: social media
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
ٹیلر سوئفٹ اب مزید پُرکشش نہیں رہیں: ٹرمپ
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
بالی وڈ گلوکارہ شریا گھوشال کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا
ناگا چیتنیا، سوبھیتا ڈھولیپالا کی شادی کے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی
حنا خان کا کینسر کی جنگ میں ساتھ دینے پر بوائے فرینڈ راکی کیلئے جذباتی پیغام
ناگا چیتنیا، سوبھیتا ڈھولیپالا کی شادی کے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی
حنا خان کا کینسر کی جنگ میں ساتھ دینے پر بوائے فرینڈ راکی کیلئے جذباتی پیغام
پشپا 2 نے ٹرپل آر کی مجموعی کمائی کا ریکارڈ 11 دن میں ہی توڑ دیا
رشمیکا مندانا انجری کا شکار، سلمان، وکی کوشل کی فلموں کی شوٹنگ رک گئی