آلو کے تاجروں نے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کی کال دے دی ہے۔ جس کی وجہ سے آلو کے لیے بازار کچھ تنگ ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ مجموعی طور پر اس کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ ایسے میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے واضح طور پر ہدایت دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ، آلو کا کوئی 'بحران نہیں ہونا چاہئے۔ وزیر اعلیٰ نے پنچایت وزیر اور زراعت کے مشیر پردیپ مجمدار کو کابینہ کی میٹنگ میں یہ واضح کر دیا ہے۔
Source: mashrique
گورنر نے پی ایس سی چیئر مین کی تقرری کا حکم دے کر ریاست کو نشانہ بنایا
کچھڑی میں چھپکلی، بچوں کے ساتھ بڑوں نے آئی سی ڈی ایس کا کھانا کھایا
بنگال میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیلابی صورت حال
ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلائے
بھارت بند لائیو : پولیس نے مظاہرین کو تھپڑ مارا، جگہ جگہ سڑکیں بند
بردوان میں بند کا کوئی اثر نہیں