International

یمن پر امریکی حملے، 2 افراد شہید، 9زخمی

یمن پر امریکی حملے، 2 افراد شہید، 9زخمی

یمن پر امریکی فضائی حملوں میں 2 افراد شہید جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ یمن پر امریکی فضائی حملے، 1 شہری شہید، 4 زخمی غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی لڑاکا طیاروں نے یمن کے شہر صعدہ پر حملے کیے ہیں۔ حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ نے بتایا ہے کہ امریکی حملوں میں 2 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments