Bengal

بیوی کی موت کے بعد صدمے سے دوچار شوہر نے خودکشی کرلی

بیوی کی موت کے بعد صدمے سے دوچار شوہر نے خودکشی کرلی

ندیا: بیوی کی موت کے سوگ میں شوہر نے خودکشی کرلی۔جمعہ کی رات اس کی لاش دریائے جلنگی میں تیرتی ہوئی ملی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر اسپتال بھیج دیا۔ یہ واقعہ کرشن نگر کے کوتوالی پولیس اسٹیشن کے تحت ناگیندر نگر علاقہ میں پیش آیا۔مرنے والے کا نام سپن بسواس ہے۔ عمر تقریباً 50 سال۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سپن بابو کی بیوی کا چند سال قبل انتقال ہو گیا تھا۔ تب سے وہ مسلسل ڈپریشن کا شکار ہے۔ اہل خانہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ نشے کا عادی ہو گیا تھا۔ گھر میں کسی سے بات نہیں کرتا تھا۔ کبھی گھر سے نکلتا تھا، رات کو دیر سے آتا تھا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments