Bengal

ٹیٹا گڑھ پوسٹ آفس لیٹر باکس سے پچپن پاسپورٹ بغیر مہر کے بر آمد

ٹیٹا گڑھ پوسٹ آفس لیٹر باکس سے پچپن پاسپورٹ بغیر مہر کے بر آمد

ریاست کے مختلف حصوں سے جعلی پاسپورٹ گینگ کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔ پولس کو جعلی پاسپورٹ کے ذریعے بنگلہ دیش سے عسکریت پسندوں کی دراندازی کا بھی خدشہ ہے۔ دہشت گردی کے شبہ میں مرشد آباد سے پہلے ہی دو افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ اس صورتحال میں شمالی 24 پرگنہ کے ٹیٹا گڑھ میں بڑی تعداد میں پاسپورٹ ملے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹیٹا گڑھ پوسٹ آفس کے باہر لیٹر باکس میں 55 پاسپورٹ ملے ہیں۔ بنگلہ دیشی گینگ پس منظر میں؟ پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments