اسلام پور میں خوفناک بس حادثہ میںبچوں سمیت دو افراد کی موت ہوگئی۔ دو نجی بسوں کے درمیان تصادم میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کم از کم 8 زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے سے علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی۔ جاں بحق افراد کے اہل خانہ اور مقامی لوگوں نے سڑک بلاک کردی۔
Source: Mashriq News service
الیکشن کمیشن کامغربی بنگال میں ووٹر لسٹ کی پاکیزگی پر خصوصی توجہ
شیڈ کی تعمیر پر حکمراں جماعتوں کے درمیان تصادم
زینت نے اپنا ڈیرہ پھر بدلا، پرولیا سے بانکوڑ ہ پہنچی
ریلوے نےاسٹیشنوں کے درمیان اوور برج کی توسیع کے لیےکئی لوکل ٹرینوں سمیت لمبی دوری کی ٹرینوں کو منسوخ کرنے کا اعلان
کیا آج رات زینت پکڑی جائے گی؟ محکمہ جنگلات نے کیا نیا طریقہ اختیار کیا؟
مالدہ کی جلی ہوئی لاش کی شناخت ہو ئی ، نوجوان عاشق گرفتار