Bengal

تقرری کے بدعنوانی کے الزام میں سی بی آئی نے تیسری بار ببھاش ہاجرا کو طلب کیا

تقرری کے بدعنوانی کے الزام میں سی بی آئی نے تیسری بار ببھاش ہاجرا کو طلب کیا

کولکاتا: پرائمری ٹیچروںکی تقرری کے بدعنوانی کے معاملے میں ملوث بیر بھوم کے سابق ترنمول لیڈر اور غیر سرکاری بی ایڈاور ڈی ای ایل ایڈ کالج کے یونین کے سابق صدر ببھاش ادھیکاری کو سی بی آئی نے تیسری بار پھر طلب کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اس دن نظام پیلس میں ببھاش ہاجرا کابیان رکارڈ کریں گے تفتیشی ٹیم کے افسران ۔آج نظام پیلس میں ببھاش ہاجرا نے حاضری دی ۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ترنمول کے ایم ایل اے مانک بھٹا چاریہ کے ساتھ ببھاش کاگہرا تعلق تھا۔انوبرتا کے ساتھ بھی ببھاش کا تعلق تھا۔شمالی بنگال ضلع میں ر وپئے لیکر ملازمت دنے کاالزام عائد کیا گیاہے۔لیکن ببھاش نے اپنے پر لگائے گئے تمام الزامات کی ببھاش نے تردید کی ہے۔اس نے بار بار کہا ہے کہ وہ کسی طرح بھی اس بدعنوانی میںشامل نہیںہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments