سوڈان کے مغربی شہر الفاشر میں سوڈانی فوج اور باغی رپیڈ فورس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ خرطوم سے عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی فوج نے رپیڈ فورس پر مختلف مقامات پر گولہ باری کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ سوڈانی فوج کے مطابق الفاشر پر رپیڈ فورس کی گولہ باری سے مزید 30 شہری جاں بحق اور 40 زخمی ہوئے۔ پناہ گزین کیمپ پر رپیڈ فورس کے حملے کی وجہ سے 4 لاکھ 50 ہزار شہری نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ سوڈانی فوج کے مطابق پناہ گزین کیمپوں سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ادھر عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعہ سے اتوار تک زم زم پناہ گزین کیمپ پر حملوں میں 400 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
Source: social Media
یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ڈیڑھ برس، 12 ہزار اجتماعی قتل عام، 51065 فلسطینی شہید
تجارتی جنگ میں امریکا کا چین پر نیا وار، چینی بحری جہازوں پر بھی فیس عائد کردی
ایران میں مسلح افواج کے دن پر فوجی پریڈ، نئے ڈرونز اور جدید میزائل سسٹم کی رونمائی
سوڈان: الفاشر میں سوڈانی فوج اور رپیڈ فورس میں جھڑپیں، 30 شہری ہلاک
امریکی صدر کا انٹرنل ریونیو سروس کمشنر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشتگردوں کو بیچ دیے: برطانوی میڈیا
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ڈیڑھ برس، 12 ہزار اجتماعی قتل عام، 51065 فلسطینی شہید
یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی
حماس نے عبوری جنگ بندی کی اسرائیلی پیشکش کو مسترد کردیا
امریکا کا یوکرین امن معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ
یوکرینی جہاز کی تباہی، ایران نے چار ممالک کو بین الاقوامی عدالت میں چیلنج کر دیا
یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی
شرح سود میں کمی سے انکار، ٹرمپ امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین کی برطرفی پر تُل گئے