اسکول سروس کمیشن نے کلیان بنرجی کو تمام مقدمات سے ہٹا د اسکول سروس کمیشن (ایس ایس سی) نے کلیان بنرجی کو تمام مقدمات سے ہٹا دیا! اب وہ ایس ایس سی کے مقدمات میں وکالت نہیں کریں گے۔ جمعہ کو کلکتہ ہائی کورٹ میں ایس ایس سی کی میعاد ختم پینل سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران وکیل کی تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا۔ کلیان بنرجی متعدد مقدمات میں ایس ایس سی کی طرف سے پیش ہوتے رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق، جمعرات کی رات انہیں ہٹا دیا گیا، اور جمعہ سے نئے وکیل ایس ایس سی کے مقدمات کی پیروی کر رہے ہیں۔کلیان کو ہٹانے کے بعد ایس ایس سی نے سینئر وکیل اندرنیل رائے کو تعینات کیا ہے، جن کے ساتھ جونیئر وکیل س±نیت رائے بھی کام کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس ماہ ایس ایس سی کے نئے چیئرمین آئی اے ایس افسر د±شینت ناریالا تعینات ہوئے ہیں۔ وہ اسمبلی انتخابات سے قبل مغربی بنگال کے چیف سیکرٹری تھے، بعد میں منوج اگروال کو اس عہدے پر تعینات کیا گیا۔ د±شینت کو دہلی میں رہائشی کمشنر کی ذمہ داری بھی دی گئی تھی، اور وہ ایس ایس سی چیئرمین کا عہدہ بھی سنبھال رہے ہیں۔ انہوں نے ہی وکیل تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments