Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

الیکشن کمیشن آفس کو لال بازار نے سخت سیکوریٹی میں لینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آفس کو لال بازار نے سخت سیکوریٹی میں لینے کا فیصلہ چند ماہ قبل اسمبلی انتخابات ختم ہوئے، اور لوک سبھا انتخابات میں ابھی تقریباً تین سال باقی ہیں۔ اسی دوران لالبازار (کلکتہ پولیس ہیڈ کوارٹر) نے کمیشن کو سخت سیکورٹی کے احاطے میں لپیٹنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس سلسلے میں چل رہے ہفتے میں کلکتہ پولیس الیکشن کمیشن کی سیکورٹی کا جائزہ یا 'سیکیورٹی آڈٹ' کر رہی ہے۔ اس جائزے میں پولیس کے ساتھ محکمہ تعمیرات اور دیگر چند محکمے بھی شریک ہوں گے۔ اسمبلی انتخابات سے قبل ہی الیکشن کمیشن کا دفتر شپنگ کارپوریشن کی نئی عمارت میں منتقل ہو گیا تھا، اور اسی عمارت میں رہتے ہوئے اسمبلی انتخابات ہوئے۔ اس عمارت کی تیسری منزل پر الیکشن کمیشن کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او)، ایڈیشنل سی ای او اور دیگر افسران کے دفاتر ہیں۔ انتخابات سے متعلق بہت سی اہم معلومات اور دستاویزات اس دفتر میں محفوظ کی جاتی ہیں۔ دوسری طرف، انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے بار بار احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے ہیں، اور مظاہرین نے جبراً اندر داخل ہونے کی بھی کوشش کی ہے۔ اسی خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سیکورٹی آڈٹ کیا جا رہا ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments