سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ کیلئے جدید طرز پر اسٹیڈیم کا خوبصورت ڈیزائن تیار کرلیا۔ سعودی عرب فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کے حقوق حاصل کرنے کے لیے مضبوط امیدوار ہے۔ سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں اور جدید طرز پر اسٹیڈیم کا خوبصورت ڈیزائن تیار کرلیا ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ سلمان اسٹیڈیم میں 92 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی اور یہ اسٹیڈیم 2029 کے آخر میں تیار ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فیفا ورلڈکپ کی میزبانی قطر نے کی تھی جس کے چرچے پوری دنیا میں ہوئے۔
Source: social media
سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو تین وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد یوسف کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار
سینر نے فریٹز کو شکست دے کر اے ٹی پی فائنل کا خطاب جیتا
رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا
سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر شدید بیمار، بیٹے نے علاج کیلئے اپیل کردی
محمد یوسف سلیکشن کمیٹی کے بعد کوچنگ سے بھی الگ ہوگئے