Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

بنگال کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی بارش، شدید بارش کی وارننگ جاری!

بارش بنگالی باشندوں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی۔ علی پور محکمہ موسمیات نے آج جنوبی بنگال میں شدید بارش کی اورنج (کملا) وارننگ جاری کی ہے۔ کولکتہ سمیت 7 اضلاع میں بھاری بارش کی یلو وارننگ ہے۔ ساتھ ہی 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی چلنے کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جمعرات، جمعہ، ہفتہ کو شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی ہے۔ تاہم اتوار سے بارش کم ہو سکتی ہے۔ دوسری طرف آج بارش کا امکان کم ہے۔ اتوار سے بارش کی مقدار اور شدت کم ہو جائے گی۔

موسمی محور (مانسون ٹراف) فیروزپور سے ڈالٹن گنج، کانٹھی کے اوپر سے شمال مشرقی خلیج بنگال تک پھیلا ہوا ہے۔ بہار اور اس سے متصل شمالی بنگال میں ایک گردش (سائیکلونک سرکولیشن) ہے۔ شمال مشرقی بنگلہ دیش اور اس سے متصل علاقوں، آسام میں دو گردشیں ہیں۔ اس کی وجہ سے جنوبی بنگال میں شدید بارش کی پیش گوئی جاری کی گئی ہے۔ آج 3 اضلاع میں شدید بارش کی اورنج وارننگ ہے۔ مشرقی و مغربی میدنی پور اور بانکورا اضلاع میں انتہائی شدید بارش کا خطرہ ہے۔ کولکتہ سمیت سات اضلاع میں بھاری بارش کی یلو وارننگ ہے۔ شمالی و جنوبی 24 پرگنہ، مغربی بردھمان، کولکتہ، ہاوڑہ، جھاڑگرام، پورولیا میں بھاری بارش۔ ہلکی سے درمیانی گرج چمک کے ساتھ بارش کی یلو وارننگ تمام اضلاع میں ہے۔ آج، جمعرات کو کولکتہ کا آسمان ابر آلود رہے گا۔ دن بھر بھاری بارش ہو سکتی ہے۔ گرج چمک کے ساتھ بارش کی یلو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ کل جمعہ اور ہفتہ کو کہیں کہیں ایک دو بارش کے وقفے کا امکان ہے۔ بدھ کو کولکتہ میں 66 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn