’بھاجپا میں داداگیری کی ثقافت برداشت نہیں: جتیندر تیواری کا انتباہ
ٹی ایم سی کے دور میں جو داداگیری کی ثقافت چلتی تھی، اس سیاست کا بھاجپا میں کوئی مقام نہیں۔ پانڈبیشور کی ایک جلسے سے کارکنوں کو خبردار کیا ایم ایل اے جتیندر تیواری نے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ جتیندر تیواری کے ساتھ گھومے گا، تصویریں کھینچے گا اور علاقے میں داداگیری کرے گا، تو اس کی پارٹی میں زیادہ دن جگہ نہیں ہوگی۔ ریاست بھاجپا صدر شمیک بھٹاچاریہ کے لہجے میں عملاً پارٹی کے رہنماو¿ں اور کارکنوں کو ’ہوشیار‘ کیا جتیندر نے۔
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا، "علاقے میں دہشت دکھا کر، اثر و رسوخ استعمال کرکے یا اقتدار کا زور دکھا کر سیاست کرنے کے دن ختم ہوئے۔ بھاجپا اس قسم کی ثقافت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی یا اسے فروغ نہیں دے گی۔ پارٹی کے نام کا استعمال کرتے ہوئے ذاتی اثر و رسوخ، داداگیری یا لوگوں پر غلبہ قائم کرنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments