Bengal

راستہ جام ہونے کی وجہ سے بس ڈرائیوروں نے ہڑ تال کی دھمکی دی

راستہ جام ہونے کی وجہ سے بس ڈرائیوروں نے ہڑ تال کی دھمکی دی

مدنی پور : راستے تیار ہورہے ہیں تو ہورہے ہیں، ٹھکہ دار اور مزدور کام کرہے ہیں تو کررہے ہیں، بالو دھول اور گر د سے اندھیرا چھا جاتاہے۔سب سے بڑا مسلہ ہے کہ راستہ تعمیر کرنے کی وجہ سے بس ڈرائیوروں کو کافی دشواریوں کاسامنا کرنا پڑرہاہے۔اس لئے کہ راستے میں ٹو ٹو اور آٹو کی بھیڑ لگی رہیتی ہے۔گاڑی کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے مسافروں کی باتیں سننا پڑتی ہیں۔جس کی وجہ سے بس مالکان کونقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ان وجوہا ت کی وجہ سے گھٹال کے بس مالکان نے ہڑتال کی دھمکی دی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments