Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

حادثے پر سیاست نہیں! بائیں بازو کے ایم ایل اے کے ساتھ بی جے پی ایم ایل اے بھی مہلوکین کے گھر پہنچے

حادثے پر سیاست نہیں! بائیں بازو کے ایم ایل اے کے ساتھ بی جے پی ایم ایل اے بھی مہلوکین کے گھر پہنچے حادثے پر سیاست نہیں! مرشد آباد کے گوبند پور میں حادثے میں ہلاک ہونے والے طلبائ کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے دو مختلف جماعتوں کے دو ایم ایل اے کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ ایک سی پی آئی ایم کے ایم ایل اے اور دوسرے بی جے پی کے ایم ایل اے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسی ناخوشگوار صورتحال میں سیاست نہیں ہوتی۔ سب مل کر متاثرین کے ساتھ کھڑے ہونا ہی واحد مقصد ہے۔ ہفتہ کی صبح اس شائستگی کو دیکھ کر علاقے کے رہائشی خوش ہوئے۔ ہفتہ کی صبح بیلڈانگا علاقے کے بی جے پی ایم ایل اے بھرت جھاو¿ نے ہلاک شدگان کے گھر گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اسی وقت ڈومکل کے سی پی آئی ایم ایم ایل اے مصطفیٰ الرحمن بھی علاقے میں موجود تھے۔ انہوں نے بھی ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے تعزیت کی۔ ان کے ساتھ ضلع سکریٹری جامع ملا تھے۔ اسی دوران سڑک پر دونوں ایم ایل اے کی ملاقات ہوئی۔ اس کے بعد وہ ایک ساتھ ہلاک شدگان کے گھروں میں جا کر اہل خانہ سے ملے۔ معلوم ہوا کہ پہلے ہلاک شدہ تمنّا کے گھر میں مصطفیٰ الرحمن داخل ہوئے تھے۔ اس کے فوراً بعد ان کی ملاقات بی جے پی ایم ایل اے بھرت سے ہوئی۔ اس کے بعد وہ ایک ساتھ ہی خاندانوں سے ملنے گئے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments