دھوکہ دھڑی اور دھونس جمانے کے الزام میں ترنمول کا ایک اور رہنما گرفتار پورولیا میں ایک بار پھر ایک ترنمول رہنما کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جمعہ کی شام چندن سنگھ مالا نامی اس رہنما کو دھونس دہی اور دھوکہ دہی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا۔ ہفتہ کو انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔ وہ پورولیا کے برابازار میں ترنمول لیبر یونین کے بلاک صدر ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق، جمعہ کو کبیر سنگھ دیو نامی ایک شخص نے برابازار تھانے میں چندن کے خلاف تحریری شکایت درج کرائی۔ شکایت کی بنیاد پر مخصوص دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے واقعے کی تحقیقات میں پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم کے خلاف دھونس دہی، دھوکہ دہی سمیت متعدد دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پولیس پورولیا ضلع پریشد کے نائب صدر سوجوئے بندیوپادھیائے، ضلع اقلیتی سیل کے ضلع صدر سدام حسین انصاری، ضلع یوتھ ترنمول کے صدر گورو سنگھ اور ترنمول رہنماو¿ں کے 'قریبی' تشار آوستی نامی ایک نوجوان کو گرفتار کر چکی ہے۔ اب چندن کو گرفتار کیا گیا ہے۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments