Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

طلبہ کے خلاف کوئی جبری اقدام نہیں اٹھایا جائے گا:ریاستی حکومت

طلبہ کے خلاف کوئی جبری اقدام نہیں اٹھایا جائے گا:ریاستی حکومت مغربی بنگال حکومت نے منگل رات 9بجے ایک حکم جاری کیا جس میں کہا گیا کہ نیٹ (یو جی) امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف کوئی جبری اقدام نہیں اٹھایا جائے گا، اور یہ کہ یہ تحفظ مجرمانہ سابقہ رکھنے والے افراد تک توسیع نہیں پائے گا۔حکم میں کہا گیا کہ 26 جولائی شام 6 بجے تک بنگال میں نیٹ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج سے متعلق صرف ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں 16 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔مغربی بنگال کی حکومت نے مذکورہ کیس اور جاری احتجاج کے تمام پہلوو¿ں پر غور کیا ہے، جس میں 28.07.2026 کو سپریم کورٹ کی جانب سے شیلندرا منی تریپاٹھی بمقابلہ یونین آف انڈیا اینڈ دیگر میں جاری کردہ حکم بھی شامل ہے۔مناسب غور و خوض کے بعد، حکومت نے درج ذیل فیصلہ کیا ہے: 1. نیٹ (یو جی) امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق احتجاج میں شریک طلبہ کے خلاف کوئی جبری اقدامات نہیں اٹھائے جائیں گے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments