Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

سنیچر سے شروع ہورہی ہے مردم شماری

سنیچر سے شروع ہورہی ہے مردم شماری

سنیچر سے شروع ہورہی ہے مردم شماری اسمبلی انتخابات میں ترنمول سے اقتدار کا سلسلہ ختم ہوتے ہی میونسپل کارپوریشنوں میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ کولکاتا سمیت یکے بعد دیگرے پور بورڈ تاش کے پتّوں کی طرح گر گئے، جس کا براہ راست اثر میونسپل کارپوریشن کی محصول وصولی پر پڑا۔ کارپوریشن ذرائع کے مطابق، موجودہ مالی سال کے پہلے تین مہینوں میں پراپرٹی ٹیکس کی وصولی میں محض ڈھائی فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گزشتہ مالی سال میں اسی عرصے کے دوران یہ شرح 12 فیصد سے زیادہ تھی۔ جس کا اثر کارپوریشن کے خزانے پر پڑنا شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ مئی میں ریاست میں سیاسی تبدیلی کے بعد کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فیرہاد حکیم نے استعفیٰ دے دیا۔ 8 جون کو کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی منتخب پور بورڈ کو تحلیل کر دیا گیا۔ اسی وقت سے کارپوریشن کے انتظامی نظام میں وسیع تبدیلیاں آئیں۔ کارپوریشن ذرائع کے مطابق، جون کے دوسرے ہفتے سے کارپوریشن کے تقریباً تمام محکموں — سوشل ویلفیئر، صحت و پانی، سول انجینئرنگ، اور ‘اسسمنٹ’ محکمے — کے عملے کو انن پورنا یوجنا کے کاموں میں لگا دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے شہری خدمات کئی جگہوں پر متاثر ہو رہی ہیں۔ ایک طرف سڑک، پانی اور تعمیرات سے متعلق کام رکے ہوئے ہیں، تو وہیں برسات کے موسم میں ڈینگو سے بچاو¿ کی آگاہی مہم بھی متاثر ہو رہی ہے۔ قابلِ ذکر ہے کہ انتخابات کے بعد ہی پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کی شرح میں کمی آئی ہے، جیسا کہ کارپوریشن ذرائع نے بتایا۔ کارپوریشن افسران میں سے کچھ کا دعویٰ ہے کہ بقایا ٹیکس دہندگان کے گھروں یا دفاتر میں جا کر براہِ راست معائنہ کرنے اور ٹیکس وصولی کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے عملے کے پاس وقت نہیں ہے۔ جس کے نتیجے میں محصول وصولی کے ساتھ ساتھ روزمرہ کی شہری خدمات کو بھی شدید دھچکا لگ رہا ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments