مالدہ یکم ستمبر: مالدہ تھانہ علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے معاملے میں مالدہ ڈسٹرکٹ کورٹ نے عاشق کو مجرم قرار دیا ہے۔ تیرہ گواہوں کی گواہی کی بنیاد پر مالدہ ڈسٹرکٹ کورٹ پوکسو کورٹ کے جج راجیو ساہا نے عاشق کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا۔ وکیل اسیتبرن بوس نے کہا کہ نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے معاملے میں باپ بیٹے کے خلاف شکایت درج کرائی گئی تھی۔ نابالغ لڑکی کا ایک نوجوان کے ساتھ عشق تھا۔ اسی محبت کی وجہ سے ان کے کئی بار جسمانی تعلقات ہوئے۔ پھر الزام لگایا گیا کہ واقعہ کی رات نابالغ لڑکی کو بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسے جنسی اعضائ میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بعد ازاں مجرم نے نابالغ لڑکی کا گلا دبا کر اسے قتل کردیا۔ شواہد مٹانے کے لیے لاش کو اینٹوں سے باندھ کر تالاب میں پھینک دیا گیا۔
Source: PC- tv9bangla
گورنر نے پی ایس سی چیئر مین کی تقرری کا حکم دے کر ریاست کو نشانہ بنایا
دیگھا کے جگن ناتھ مندر کے درشن کےلئے جاتے ہوئے چار افراد ہلاک
میڈ ڈے مل پکانے والی باورچی نے ہیڈ ماسٹر کو گھر میں بند رکھا
ایک عزیز سے بڑا فرض! ڈاکٹر کا بیٹا مریض کو دیکھنے کے بعد ہوا باپ کے جنازے میں شریک
’میری قبر پر 40 گلاب رکھ دینا ، رام پورہاٹ کی طالبہ نے چچا کو خط لکھ کر خودکشی کر لی
اڈیشہ میں ندیا کے 23 کارکنوں کو 'غیر قانونی طور پر' حراست میں لیا گیا،

بنگال میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیلابی صورت حال
او ٹی پی کے ذریعے معلومات اسمگل کرنے کے معاملے میں جاسوس گرفتار