National

لارنس کے بھائی انمول کو امریکہ سے واپس لانے کی کوششیں شروع

لارنس کے بھائی انمول کو امریکہ سے واپس لانے کی کوششیں شروع

ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول کو امریکہ سے بھارت کے حوالے کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ انمول اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں ممبئی پولیس کی مطلوبہ فہرست میں شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ سے متعلق مقدمات کی خصوصی عدالت نے انمول بشنوئی کی گرفتاری کے لیے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ امریکہ نے بتایا کہ انمول ان کے ملک میں موجود ہے۔ الرٹ ہونے کے بعد ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے حوالگی کی کارروائی شروع کی۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments