Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

رام پور ہٹ میں بڑی تعداد میں جلا تین اسٹک برآمد، تخریب کاری کی سازش!

ایک بار پھر رام پور ہٹ سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد! اس واقعے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے گھر سے 304 جیلا تین اسٹک ملی ہیں۔ اس کے علاوہ مزید کچھ سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ چند دن قبل ریاست میں بنگال ایس ٹی ایف نے ایک آئی ایس آئی جاسوس کو گرفتار کیا تھا۔ کیا دہشت گردوں کا جال ریاست کے مختلف علاقوں میں پھیلا ہوا ہے؟ یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے۔ اسی درمیان یہ بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ کیا تخریب کاری کی سازش ہو رہی ہے؟ یا کوئی اور وجہ ہے؟ پولیس اس کی کھوج لگا رہی ہے۔
خفیہ ذرائع سے رام پور ہٹ تھانے کی پولیس کو معلومات ملی تھی۔ رام پور ہٹ کے آیااس گاو¿ں کے باٹھان پاڑہ علاقے میں پولیس کی ٹیم نے چھاپہ مارا۔ علاقے کو گھیر کر تلاشی مہم شروع کی گئی۔ گھر کے اندر سے بڑی تعداد میں جیلا تین اسٹک برآمد ہوئیں۔ گھر کے مالک شریف اللہ اسلام سے ابتدائی پوچھ گچھ کی گئی۔ اس کے بعد اس شخص کو گرفتار کر کے تھانے لے جایا گیا۔ 304 جیلا تین اسٹک ضبط کر لی گئی ہیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn