کولکتہ میونسپل کارپوریشن عالمی یوم ماحولیات سے ایک ہفتہ قبل واٹس ایپ کی شکایات پر مبنی کچرا صاف کرنے کی مہم شروع کر رہی ہے۔ واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کرنے کے بعد چار گھنٹے میں کچرا صاف کر دیا جائے گا۔ کے ایم سی کی جانب سے یہ مہم 28 مئی سے شروع ہو کر 3 جون تک جاری رہے گی۔ ایک واٹس ایپ نمبر (9073367883) تمام شکایات کو قبول کرے گا۔ ریئل ٹائم گوگل فارمز کا استعمال کرتے ہوئے ڈیش بورڈ پر تمام شکایات کی تصدیق کی جائے گی۔
Source: social Media
پنچایتوں میں کوئی صوابدیدی ٹیکس نہیں،نبانہ کا سخت پیغام
منگل کو شمالی خلیج بنگال میں کم دباﺅ کا علاقہ بننے کا امکان ، بدھ اور جمعرات کو بارش میں اضافہ ہوگا
شہری رضا کار نے کانسٹبل کی وردی چرا کر نشے کی حالت میں راستے میں کی داداگیری
موکل کو 'غلط مشورہ' دینے پر وکیل گرفتار!چار دن کے لیے جیل بھیجنے کاہائی کورٹ کا حکم
کولکتہ کے قونصل خانے میں قربانی نہ کرنے دینے کے حکم پر یونس حکومت نے سفیر کو سزا دی
کولکتہ میونسپل کارپوریشن عالمی یوم ماحولیات سے ایک ہفتہ قبل واٹس ایپ کی شکایات پر مبنی 28 مئی سے کچرا صاف کرنے کی مہم شروع