Bengal

جلد ہی کلکتہ سمیت کئی اضلاع میں موسم بدلنے کا امکان: محکمہ موسمیات

جلد ہی کلکتہ سمیت کئی اضلاع میں موسم بدلنے کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ جمعہ تک کلکتہ سمیت جنوبی اضلاع میں موسم بدلنے کا امکان ہے، درجہ حرارت گر جائے گا، علی پور محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ تک دارجلنگ، کالمپونگ، علی پوردوار، کوچ بہار اور جلپائی گوڑی میں بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ سکم میں بھی بارش کے ساتھ ہلکی برف بار ی کا امکان ہے،شمالی بنگال میں آئندہ تین چار دنوں تک درجہ حرارت ویسا ہی رہے گا۔ تاہم مالدہ اور جنوبی دیناج پور میں بد ھ اور جمعرات کو بارش ہونے کی امید ہے۔ محکمہ موسیمات نے اس ہفتے تک پارے میں گراوٹ کا اشارہ دیا ہے۔ درجہ حرارت 5ڈگری تک گر سکتی ہے، اس کے ساتھ ہی سوموار تک ایک نیا مغربی طوفان کا اشارہ دیا ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments