Bengal

'اس بار شانتنو کو ضمانت دیں'، بھرتی معاملے میں بیچار بھون میں عرضی دائر، سی بی آئی کا کاونٹر

'اس بار شانتنو کو ضمانت دیں'، بھرتی معاملے میں بیچار بھون میں عرضی دائر، سی بی آئی کا کاونٹر

ترنمول سے نکالے گئے شانتنو بنرجی نے سی بی آئی کے پرائمری بھرتی بدعنوانی کیس میں ضمانت کی درخواست دی ہے۔ شانتنو نے بدھ کو کورٹ ہاو¿س میں ضمانت کی درخواست کی۔ ان کے وکیل نے عدالت میں دلیل دی کہ ای ڈی کیس میں سب سے پہلے شانتنو کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں ضمانت کے لیے درخواست دینے کے بعد، سی بی آئی نے شانتنو سے پوچھ تاچھ شروع کر دی اور اسے گرفتار کر لیا۔ لیکن سی بی آئی نے گنادھر کھدرا نامی شخص کو گرفتار نہیں کیا، جس نے شانتنو کو نااہل امیدواروں سے رقم دی تھی۔ شانتنو کے وکیل نے کہا، "سی بی آئی 'چناو اور انتاب' کر رہی ہے۔"

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments