Bengal

شرپسندوں نے بیر بھوم میں پولیس پر گولی چلائی،تین گرفتار

شرپسندوں نے بیر بھوم میں پولیس پر گولی چلائی،تین گرفتار

سیوری11مارچ: بیر بھوم کے راج نگر تھانہ علاقے میں فائرنگ سے علاقہ میں افراتفری مچ گئی ۔ یہ واقعہ پیر کی دیر رات پیش آیا۔ الزام ہے کہ 8-10 شرپسندوں کے ایک گروپ نے پولیس پر اس وقت گولی چلا دی جب انہوں نے منشیات کی اسمگلنگ کو روکنے کی کوشش کی۔ واقعے میں کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا۔ بعد ازاں آس پاس کے علاقے کی تلاشی لینے کے بعد تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ باقی مفرور ہیں۔ گرفتار افراد کو منگل کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments