پوری دنیا کے ساتھ بنگال میں بھی انٹرنیشنل انٹی ڈرگس منایا گیا ۔ہوڑہ ضلع کے بانکڑہ دوتلہ کے قریب ایک کیمپ لگاکر لوگوں کے ہیلتھ کا مفت چیک اپ کیا گیا ۔ یہ پروگرام یہاں برائٹ فیوچر فاﺅنڈیشن کی جانب سے منایا گیا جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے اپنے ہیلتھ کا چیک اپ کرایا۔ اس موقع پر فاﺅنڈیشن کے پریسیڈنٹ توشار بسوال، وائس سکریٹری انوپم اس، ادارہ کے انچارج سوشانت نندی کے علاوہ ڈاکٹر وجئے داس، ڈاکٹر ایم اے انصاری، ڈاکٹر ریما دے، اسسٹنٹ عرفان آفتاب موجود تھے۔ڈاکٹروں نے یہاں مریضوں کا بلڈ پریشر چیک کیا۔ ان کا شوگر ٹسٹ کیا۔ مہمان خصوصی کے طور پر اس موقع پر شیخ اختر حسین، حسرت شاہ، فاروق عبد اللہ اور شیخ شاہد علی وغیرہ موجود تھے۔ڈاکٹر ریما دے کے اقدامات پر اس پورے پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ بانکڑہ تھانہ کے افسر بھی اس موقع پر حاضر تھے۔اس موقع پر لوگوںکو نشہ سے آزاد ہونے کا مشورہ دیا ۔ نشہ سے کیسے دور رہیں اس کے بارے میں بتایا گیا ۔ واضح رہے کہ برائٹ فیوچر فاﺅنڈیشن ایک ایسا ادارہ ہے جو نشہ کے خلاف کام کرتا ہے۔آج یہ پروگرام کرکے لوگوں کو نشہ سے دور ہنے کا مشورہ دیا۔
Source: Mashriq News service
رتھ کی رسی کھینچنے پر انوبرتو منڈل اور کاجل شیخ کے درمیان تنازعہ
شادی کی تجویز مسترد، ٹی ایم سی لیڈر نے غصے میں طالبہکو زبردستی گارڈ کے کمرے میں دھکیل دیا، پھر
ڈی اے کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں ریاستی حکومت کی نئی درخواست داخل
سوکانت مجمدار کی ملاقات سے قبل کو تمنا کے گھر والوں کو ہٹا دیا گیا
پتھر پرتیما میں خوفناک موٹر سائیکل حادثہ، 3 افراد ہلاک
سیالدہ-دم دم لائن پر ہفتہ اور اتوار کو کئی لوکل ٹرینیں منسوخ
ٓانٹر نیشنل انٹی ڈرگس ڈے کے موقع پر لوگوں کا مفت ہیلتھ چیک اپ کیا گیا
نوجوان پر گھر میں گھس کر اپنی گرل فرینڈ کو زدوکوب کرنے کا الزام
ممتا بنرجی نے ووٹر آئی دی کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے رہنما خطوط پر کی تنقید، بی جے پی کی مدد کرنے کا لگایا الزام
مٹی کی دیوار گرنے سے بزرگ جوڑے کی نیند میں موت
بردوان اسٹیشن پر پکڑے گئے دو فرضی ٹکٹ چیکرسے پوچھ گچھ کے دوران 'ہمیں دھوکہ دیا گیا'، دھماکہ خیز معلومات
چورا سکول کی گھنٹی چوری کر کے بھاگ گئے،وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
کلچ کی تار ٹوٹی، بس میں تینتیس بچے تھے، اسکول بس ڈرائیور نے کیا کیا؟
کشتی کے ذریعے اسکول جاتے ہوئے دریا میں بہہ گیا، 10-12 طلباءنے جان بچانے کے لیے چھلانگ لگا دی