Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

میونسپل کارپوریشن کے چناﺅ کے پیش نظر پردیش کانگریس نے مشن بوتھ کا ہدف لیا

پورے سال بعد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہیں۔ اس کی تیاری کو مدنظر رکھتے ہوئے پردیش کانگریس نے 'مشن بوتھ' کا ہدف لیا ہے۔ اس کے لیے اب آبزرویر کی جگہ 'انچارج' کے عہدے کی اہم ذمہ داری لیڈروں اور کارکنوں کو سونپی گئی ہے۔ آبزرویر اب تک ضلع در ضلع جا کر علاقے یا بلاک کی بنیاد پر رپورٹس پردیش میں جمع کراتے تھے، جس کی بنیاد پر فیصلے ہوتے تھے۔ لیکن اب بوتھ کی بنیاد پر تنظیم کو سجانے کے لیے آبزرویرز کو انچارج بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ انچارج ضلع سے لے کر بوتھ تک مختلف سطحوں پر کام کریں گے۔
کانگریس کے ریاستی مبصر پرکاش جوشی نے پردیش صدر شوبھنکر سرکار کے ساتھ دو روزہ مسلسل میٹنگوں میں ضلعی صدور کو واضح کر دیا ہے کہ آبزرویر بن کر صرف بیٹھے بیٹھے دیکھنا نہیں، بلکہ انچارج بن کر ذمہ داری سونپ کر کام کرنا ہوگا۔ سال میں کبھی کبھار جا کر آبزرو کرنے کے بجائے ہر مہینے ضلع میں جانا ہوگا۔ لوک سبھا اور یہاں تک کہ اسمبلی کی بنیاد پر ہونے والی میٹنگوں میں بھی انچارج ذمہ داری لے کر کام کریں گے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn