Bengal

ہوڑہ کے ٹکیہ پاڑہ کار شیڈ کے قریب لوکل ٹرین پٹری سے اتری، کوئی جانی نقصان نہیں

ہوڑہ کے ٹکیہ پاڑہ کار شیڈ کے قریب لوکل ٹرین پٹری سے اتری، کوئی جانی نقصان نہیں

ہوڑہ اسٹیشن کے ٹکیہ پارہ کارشیڈ کے قریب لوکل ٹرین پٹری سے اتر گئی، آج صبح کے وقت ہوڑہ۔ بگنان لوکل ٹرین میں یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی وجہ سے کئی ٹرینوں کی آمد ورفت میں کافی دشورایوں کا سامنا کرنا پڑا۔ معلوم ہوا کہ حادثہ آج صبح 9.30میں پیش آیا۔ 12ڈبوں کی لوکل بگنان سے ہوڑہ آرہی تھی اچانک ہی ٹکیہ پاڑہ کارشیڈ کے قریب یہ ٹرین پٹری سے اتر گئی، مسافروں کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے، لیکن مسافروں میں ایک لمحہ کے لئے خوف کا ماحول پیدا ہوا گیا۔اس بات کا احساس ہونے پر مسافر ٹرین سے نیچے اتر گئے

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments