Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

سات اضلاع میں بھاری بارش کی پیش گوئی، کلکتہ میںبھی بارش کا امکان

Admin
By Admin
Aug 31, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

CENSUS 2027 KA ONLINE FORM KAISE BHAREIN?

سات اضلاع میں بھاری بارش کی پیش گوئی، کلکتہ میںبھی بارش کا امکان
سات اضلاع میں بھاری بارش کی پیش گوئی، کلکتہ میںبھی بارش کا امکان — August 31, 2026
سات اضلاع میں بھاری بارش کی پیش گوئی، کلکتہ میںبھی بارش کا امکان
خلیج بنگال میں نیا بننے والا نچلا دباو¿ کا علاقہ آہستہ آہستہ مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس کے اثر سے جنوبی بنگال میں مزید چند دن بارش جاری رہے گی۔ کلکتہ بھی بھیگ سکتا ہے۔ اس کے ساتھ شمالی بنگال میں شدید بارش کا امکان ہے۔ نچلے دباو¿ کے علاقے کے اثر سے سمندر فی الحال متلاطم ہے۔ ساحل کے قریب تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔
علی پور محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شمال مغربی خلیج بنگال پر موجود نچلے دباو¿ کے علاقے کی طاقت بڑھ گئی ہے۔ یہ مزید واضح ہو گیا ہے۔ دباو¿ سے منسلک گردش سمندر کی سطح سے ۷.۶ کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ سوموار تک نچلا دباو¿ کا علاقہ مزید مغرب-شمال مغرب کی طرف بڑھے گا۔ اس کے علاوہ مون سون کی محوری لکیر بھی فعال ہے۔ پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، بہار سے ہوتی ہوئی یہ مغربی بنگال میں داخل ہوئی ہے۔ بنکاڑا سے جنوب کی طرف مڑ کر یہ محوری لکیر خلیج بنگال تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے اثر سے چند روز تک بکھری ہوئی بارش جاری رہ سکتی ہے۔

سات اضلاع میں بھاری بارش کی پیش گوئی، کلکتہ میںبھی بارش کا امکان...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn