Kolkata

گھریلو اخراجا ت پورا کرنے کے لئے سندیپ گھوش نے فکسڈ ڈپازٹ توڑ نے کی ہائی کورٹ میں درخواست دی

گھریلو اخراجا ت پورا کرنے کے لئے سندیپ گھوش نے فکسڈ ڈپازٹ توڑ نے کی ہائی کورٹ میں درخواست دی

کلکتہ : سابق آر جی کار ڈائریکٹر سندیپ گھوش ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ سندیپ نے بینک کے فکس ڈپازٹ کو منسوخ کرنے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دی۔ جسٹس بیواس پٹنائک کیس کی سماعت کر سکتے ہیں۔ درخواست میں سندیپ گھوش نے کہا کہ خاندانی اخراجات سمیت متعدد اخراجات کو پورا کرنے کے لیے فکسڈ ڈپازٹ کو توڑنا چاہتا ہوں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments