اساتذہ کے لیے خوشخبری! 15 دنوں میں بقایا ڈی اے کے بل تیار کرنے کی ریاست کی ہدایت
سرکاری امداد یافتہ ملازمین کے لیے خوشخبری۔ آخر کار ریاستی حکومت نے ان کا بقایا ڈی اے (مہنگائی بھتہ) ادا کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ متعلقہ محکموں کو اگلے 15 دنوں میں بقایا ڈی اے کے بل تیار رکھنے کو کہا گیا ہے۔
بقایا مہنگائی بھتے سے متعلق مقدمے میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق مارچ میں ہی بقایا ڈی اے کا ایک حصہ سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ میں بھیجا جا چکا ہے۔ پنشن یافتگان کو بھی بینک اکاو¿نٹ میں رقم مل چکی ہے۔ تاہم سرکاری امداد یافتہ (گرانٹ ان ایڈ) اسکولوں کے اساتذہ و اسکول عملہ، پنچایت، میونسپلٹی کے ملازمین کو وہ بقایا ڈی اے نہیں ملا۔ حکومت کی تبدیلی کے بعد کئی بار اس معاملے پر گفتگو ہوئی لیکن انہیں بقایا مہنگائی بھتہ نہیں ملا۔ ذرائع کے مطابق اب یہ عمل شروع ہو گیا ہے۔ مختلف سرکاری محکموں کے ماتحت آئی ٹی ملازمین (جو تنخواہ اور دیگر انتظامی پورٹلز پر بل جمع کرانے کے ذمہ دار ہیں) کو ہدایت دی گئی ہے کہ ان مخصوص پورٹلز پر اس وقت کوئی دوسرا مالی بقایا بل جمع نہ کروائیں۔ متعلقہ محکموں کو اگلے 15 دنوں میں بقایا ڈی اے کے بل تیار رکھنے کو کہا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق سرکاری خزانے سے جنہیں براہ راست مستقل تنخواہ نہیں ملتی، ایسے امداد یافتہ اداروں کے ملازمین—جیسے سرکاری منظور شدہ اسکولوں کے اساتذہ و عملہ، پنچایت، میونسپلٹی، قانونی بورڈز، کارپوریشنز وغیرہ کے ملازمین—کا 'روپا 2009' کے مطابق طویل مدتی بقایا ڈی اے کی رقم ادا کرنا اب ترجیح ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
11 months ago
قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments