Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

نیو مارکیٹ کے علاقے کے مزید 17 ہوٹلوں کو فائر بریگیڈ کا نوٹس!، 24 گھنٹے میں جواب طلب

نیو مارکیٹ کے علاقے کے مزید 17 ہوٹلوں کو فائر بریگیڈ نے نوٹس جاری کیا ہے۔ ان ہوٹلوں میں آگ بجھانے کے انتظامات میں غفلت کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ ہوٹل انتظامیہ سے 24 گھنٹے کے اندر جواب طلب کیا گیا ہے۔ اگر تسلی بخش جواب نہ ملا تو ہوٹلوں کو بند بھی کیا جا سکتا ہے۔
منگل کی رات نیو مارکیٹ کے مرزا غالب اسٹریٹ کے ہوٹل 'شکھا ان' میں آگ لگ گئی تھی۔ دھوئیں کے باعث دم گھٹنے سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ان میں سے سات افراد بنگلہ دیشی شہری تھے۔ اس واقعے کے بعد انتظامیہ سخت ہو گئی ہے۔ کلکتہ پولیس کی جانب سے خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے۔ انہوں نے ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے۔ تاہم ہوٹل کے مالک کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔ آگ کے اس واقعے سے سبق لیتے ہوئے میونسپل کارپوریشن اور فائر بریگیڈ نے ہوٹلوں پر نگرانی بڑھا دی ہے۔ جمعرات کو مرزا غالب اسٹریٹ کے ہی 9 گیسٹ ہاو¿سز اور 4 ریستورانوں کو نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ ان سے بھی 24 گھنٹے میں جواب طلب کیا گیا تھا۔ جمعہ کو اس فہرست میں مزید 17 ہوٹلوں کے نام شامل کر دیے گئے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn