Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

تاجر کو اغوا کرنے کے الزام میں بی جے پی لیڈر گرفتار

ایک تاجر کو اغوا کر کے دو لاکھ روپے تاوان لینے کے الزام میں شیتلکوچی تھانے کی پولیس نے بی جے پی لیڈر کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار بی جے پی لیڈر کا نام پنکج ساہا ہے۔ وہ بی جے پی کی ضلع کمیٹی کے رکن ہیں۔ الزام ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر شیتلکوچی کے بامن پاڑہ علاقے کے ایک تاجر گوسائی ہاٹ میں چاول خریدنے گئے تھے۔ شام کو گھر واپس آنے سے پہلے انہیں فون کر کے بلا کر اغوا کر لیا گیا۔ بعد میں تاجر سے تاوان کے طور پر دو لاکھ روپے لیے گئے۔ اس واقعے پر شیتلکوچی تھانے میں شکایت درج ہونے کے بعد پولیس نے پنکج کو گرفتار کر لیا۔ قدرتی طور پر اس واقعے سے بی جے پی کے اندرونی حلقوں میں بے چینی پھیل گئی ہے۔
کوچ بہار ضلع بی جے پی کے صدر ابھیجیت برمن نے بتایا کہ اگر کسی نے غلطی کی تو اسے سزا ملنی چاہیے۔ بی جے پی کی واضح ہدایت ہے کہ کسی بھی قسم کی زیادتی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر ان کے خلاف الزام ثابت ہو گیا تو پارٹی کی طرف سے بھی مناسب کارروائی کی جائے گی۔ اس واقعے پر گزشتہ پیر کو شیتلکوچی تھانے میں تحریری شکایت درج کروائی تھی شیتلکوچی بلاک کے بامن پاڑہ گاو¿ں کے تاجر سائزر میاں نے۔ انہوں نے بتایا کہ 15 اگست کو ان کا بیٹا اسلام میاں چاول خریدنے کے لیے صبح گھر سے نکلا تھا۔ شام کو اسے فون کر کے ایک جگہ بلا کر لے جایا گیا۔ وہاں اچانک 10-12 افراد آئے اور اپنے بیٹے کو اسلحہ دکھا کر اغوا کر لے گئے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn