Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

سرکاری ہسپتال کے 100 گز کے اندر سگریٹ نوشی؟ خبردار، موٹا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا

سرکاری صحت مراکز میں سگریٹ نوشی ممنوع ہے۔ یہ محض بات نہیں، اب قانون مزید سخت ہو گیا ہے۔ ریاست کے ہر سرکاری ہسپتال کے احاطے میں کسی بھی تمباکو کی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مغربی بنگال حکومت کے محکمہ صحت کی طرف سے باقاعدہ سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ صحت مرکز، سرکاری ہسپتال کے 100 گز کے اندر سگریٹ نوشی نہیں کی جا سکتی۔ سگریٹ نوشی کرتے پکڑے جانے پر موٹا جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔

محکمہ صحت کی طرف سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگر کسی سرکاری ہسپتال میں کسی کو سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا تو پہلی بار ایک ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔ پہلی بار پکڑے جانے کے بعد دوبارہ اسی وجہ سے پکڑے جانے پر دو ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے۔ اور تیسری بار پکڑے جانے پر مجرم شخص پر 5 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ صرف سگریٹ نوشی ہی ممنوع نہیں، ہسپتال کے احاطے میں 18 سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ بیچنا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

وزیر صحت ڈاکٹر شاردوَت مکھرجی نے بتایا کہ ہسپتال اور تعلیمی اداروں کے 100 گز کے اندر تمباکو کی مصنوعات کی فروخت کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 200 روپے جرمانہ اور اس دکان کا تمام تمباکو سامان ضبط کر لیا جائے گا۔ وزیر صحت کی سخت ہدایت ہے کہ ہر سرکاری ہسپتال کو تمباکو اور گٹکا سے پاک کرنا ہو گا۔ محکمہ صحت کی طرف سے ہسپتالوں میں باقاعدہ 'ڈرائیو' چلائی جائے گی۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق، ہسپتال کے داخلی راستے، او پی ڈی، راہداری، بیت الخلائ ، لفٹ، کینٹین، سیڑھیوں کے ہر کونے پر 'تمباکو سے پاک' اور 'سگریٹ نوشی اور تھوکنا ممنوع' کے پوسٹر لگانے ہوں گے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn