Kolkata

کلکتہ کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر ای ڈی کی کارروائی

کلکتہ کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر ای ڈی کی کارروائی

کلکتہ : کلکتہ میں ایک بار پھر ای ڈی کی کارروائی۔ ہفتہ کی صبح سے شہر کے کل 8 مقامات کی تلاشی لی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی مالیاتی فراڈ سے متعلق کسی بھی معاملے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ای ڈی کے اہلکار ہفتہ کی صبح سالٹ لیک کے سی جی او کمپلیکس سے نکل گئے۔ وہاں سے عہدیداروں کا ایک گروپ جنوبی کولکاتہ کے علی پور پہنچا۔ وہاں ایک تاجر کے فلیٹ کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ مختلف چھوٹی ٹیموں میں تقسیم ہو کر ای ڈی کے اہلکار کل آٹھ مقامات کی تلاشی لے رہے ہیں جن میں ساﺅتھ سٹی، لیک ٹاﺅن، جادو پور شامل ہیں۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments