Kolkata

چیف منسٹر کے خلاف گورنر کا ہتک عزت کا مقدمہ

چیف منسٹر کے خلاف گورنر کا ہتک عزت کا مقدمہ

گورنر سی وی آنند بوس نے چیف منسٹر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا۔ سلی گوڑی میں کھڑے ہو کر گورنر نے کہا کہ جو بھی میری عزت نفس پر سوال اٹھائے گا اسے نقصان پہنچے گا۔ گورنر پر راج بھون میں چھیڑ چھاڑ کا الزام تھا۔ یہ الزام سامنے آنے کے بعد ان پر ایک رقاصہ کو دہلی لے جا کر ریپ کرنے کا بھی الزام لگا۔ منگل کو سلی گڑی میں کھڑے ہو کر اس معاملے پر بات کرتے ہوئے گورنر نے کہا، ”اگر کسی نے ایسا تبصرہ کیا ہے جس سے میری عزت نفس مجروح ہوتی ہے، تو اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔“ چیف منسٹر کا نام لئے بغیر انہوں نے کہا، “وہ میرے انتظامی ساتھی ہیں۔ لیکن وہ اس کا قصوروار ہے۔

Source: mashrique

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments