Kolkata

الیکشن کے بعد عرابول کوشرطوں کے ساتھ ضمانت ملی

الیکشن کے بعد عرابول کوشرطوں کے ساتھ ضمانت ملی

بھانگڑ کے رہنما' عرب الاسلام کو لوک سبھا انتخابات کے بعد ضمانت مل گئی۔ ان کی ضمانت منگل کو کلکتہ ہائی کورٹ نے جسٹس اریجیت بنرجی اور جسٹس پرسن جیت بسواس نے منظور کی۔ تاہم ہائی کورٹ نے ان کے لیے کچھ شرائط عائد کی ہیں۔ عرب الاسلام کو گزشتہ پنچایت انتخابات میں آئی ایس ایف کے ایک کارکن کے قتل کے الزام میں فروری میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تب سے وہ جیل میں تھے۔ اب اسے ضمانت مل گئی۔

Source: mashrique

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments