سرکاری اسکولوں میں ڈیجیٹل کنٹنٹ کےلئے لیب قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا مغربی بنگال کے اسکول محکمہ تعلیم نے ریاست کے سرکاری اسکولوں میں 'ڈیجیٹل مواد تخلیق کار لیب' قائم کرنے کا اقدام کیا ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد ڈیجیٹل معیشت کے لیے ہنرمند انسانی وسائل کی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔نویں سے بارہویں جماعت کے طلباءو طالبات کو اینیمیشن، ویڑول ایفیکٹس (VFX)، گیمنگ، کامکس اور توسیعی حقیقت (Extended Reality) سمیت جدید اور روزگار پر مبنی ٹیکنالوجیوں میں تربیت دی جائے گی۔ اسکول کی سطح سے ہی طلباءکی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا اور انہیں مستقبل کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے موزوں بنانا۔ ہر سال تقریباً ۱۰ ہزار طلباءکو اس تربیت سے مستفید کرنے کا منصوبہ ہے۔منصوبے کی تیز رفتار تکمیل کے لیے اسکولوں کے موجودہ آئی ٹی اور کمپیوٹر لیب کے بنیادی ڈھانچے، آلات اور دیگر متعلقہ معلومات جمع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ متعلقہ اسکولوں کو ۲۲ جولائی تک تمام تفصیلات تعلیم محکمہ کو جمع کروانے کو کہا گیا ہے۔حکومت کے اس اقدام کو عصر حاضر کے مطابق سمجھا جا رہا ہے، جو طلباءکو ٹیکنالوجی پر مبنی تخلیقی تعلیم کی طرف راغب کرے گا۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments