International

چین نے جوابی ٹیرف کا فیصلہ واپس نہ لیا تو اضافی 50 فیصد ٹیرف لگائیں گے، ٹرمپ

چین نے جوابی ٹیرف کا فیصلہ واپس نہ لیا تو اضافی 50 فیصد ٹیرف لگائیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر مزید ٹیکس لگانے کی دھمکی دی ہے۔ اس حوالے سے انکا کہنا تھا کہ چین نے جوابی ٹیرف کا فیصلہ واپس نہ لیا تو اضافی 50 فیصد ٹیرف لگائیں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ ان کی درخواست پر ملاقاتیں اور تمام بات چیت ختم کر دی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ دیگر ممالک کی درخواستوں پر بات چیت اور ملاقاتیں فوری شروع کی جائیں گی۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments