Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

باروئی پور انکاونٹر میں تفتیشی ادارے کی تبدیلی کے مطالبے پر ہائی کورٹ میں مقدمہ

باروئی پور انکاونٹر میں تفتیشی ادارے کی تبدیلی کے مطالبے پر ہائی کورٹ میں مقدمہ باروئی پور عصمت دری کیس میں انکاو¿نٹر کے معاملے پر ایک بار پھر کلکتہ ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر ہوا ہے۔ تفتیشی ادارے کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے عوامی مفاد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ انسانی حقوق کے کارکن سجات بھدر نے دائر کیا ہے۔ مقدمہ دائر کرنے والے کا کہنا ہے کہ ریاستی پولیس نے انکاونٹر کیا ہے، تو ریاست کا ادارہ کیسے تفتیش کر سکتا ہے؟ 18 اگست کو اصل مقدمے کے ساتھ اس مقدمے کی سماعت ہوگی۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تپوبرت چکرورتی اور جسٹس پارتھ سارتھی چٹوپادھیائے کی ڈویڑن بنچ میں یہ مقدمہ دائر ہوا ہے۔ اسی بنچ میں باروئی پور انکاو¿نٹر سے متعلق مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ مقدمہ دائر کرنے والے کا کہنا ہے کہ پولیس کی گولی سے ملزم کی موت ہوئی ہے، وہ کیسے تفتیش کریں گے؟ واضح رہے کہ ریاستی جاسوسی پولیس (سی آئی ڈی) انکاونٹر کی تفتیش کر رہی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments