Bengal

کیک کاٹ کر ایم ایل اے نے بوتھ ورکروںکاسمیلن کیا، ارجن سنگھ کے لوگوںکومدعو نہیں کیا گیا

کیک کاٹ کر ایم ایل اے نے بوتھ ورکروںکاسمیلن کیا، ارجن سنگھ کے لوگوںکومدعو نہیں کیا گیا

بیرکپور: جگتدل کے ایم ایل اے سومناتھ شیام نے بوتھ ورکروںکاسمیلن کیا۔ لیکن اس میں ارجن سنگھ کے ورکروںکو مدعو نہیں کیا گیاتھا۔یہ الزام ترنمول کے ورکروں کے ایک گروہ نے کیا ہے۔اس سمیلن میںخود جگتدل شہر کے ترنمول کے صدر کو بھی مدعو نہیں کیا گیا۔ایک بار پھر ترنمول کا آپسی چپقلش سامنے آگیا ہے۔اس سمیلن میں جگتدل کے ایم ایل ا ے سومناتھ شیام کاجنم دن منایا گیا۔اس سمیلن میں ترنمول کے بہت سے عہدہ داروں کو بلایا نہیں گیاتھا۔نچلی سطح کے ورکر وںمیںاس کے لئے ناراضگی پائی جارہی ہے۔ماہرین کے مطابق لوک سبھا انتحاب سے پہلے جگتدل بدھان سبھا کے علاقے میں ترنمول میں دراڑ پڑنا شروع ہوگیاہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments