Entertainment

بیونسے نے کملا ہیرس کو انتخابی مہم میں اپنا گانا استعمال کرنے کی اجازت دیدی

بیونسے نے کملا ہیرس کو انتخابی مہم میں اپنا گانا استعمال کرنے کی اجازت دیدی

امریکی گلوکارہ و موسیقار بیونسے نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو انتخابی مہم میں اپنا گانا استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو ایک انتخابی مہم کے دوران کملا ہیرس کے آنے پر بیونسے کا گانا چلایا گیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انتخابی مہم کے دوران بیونسے کا خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق ایک گانا چلایا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس گانے کو استعمال کرنے سے متعلق کملا ہیرس کی ٹیم مسلسل بیونسے سے رابطے میں تھی اور گلوکارہ نے بالکل عین موقع پر اپنا گانا استعمال کرنے کی اجازت دی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی گلوکارہ و موسیقار بیونسے کے بارےمیں تصور کیا جاتا ہے کہ وہ کملا ہیرس کی حامی ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments