National

بین الاقوامی ثالثی عدالت کو پاکستان کے ساتھ آبی معاہدے پر فیصلہ دینے کا اختیار نہیں: انڈیا

بین الاقوامی ثالثی عدالت کو پاکستان کے ساتھ آبی معاہدے پر فیصلہ دینے کا اختیار نہیں: انڈیا

انڈین وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ بین الاقوامی ثالثی عدالت کو انڈیا اور پاکستان کے درمیان موجود سندھ طاس معاہدہ (انڈس واٹرز ٹریٹی) پر کوئی بھی قانونی فیصلہ دینے کا اختیار حاصل نہیں ہے کیونکہ انڈیا نے کبھی اس عدالت کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق گذشتہ ہفتے بین الاقوامی ثالثی عدالت کے فیصلے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی گئی تھی، جس میں کہا گیا کہ انڈیا کو پاکستان کی طرف بہنے والے مغربی دریاؤں پر نئے پن بجلی منصوبوں کے ڈیزائن میں سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری کرنی ہوگی۔ بین الاقوامی ثالثی عدالت کی ویب سائٹ موجود پر فیصلے میں کہا گیا تھا کہ ’عمومی اصول یہ ہے کہ انڈیا مغربی دریاؤں کے پانی کو پاکستان کے بلا روک ٹوک استعمال کے لیے ’بہنے دے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments