Bengal

برائن ایڈمز دسمبر میں کولکتہ سے اپنا شو شروع کر یں گے

برائن ایڈمز دسمبر میں کولکتہ سے اپنا شو شروع کر یں گے

راک اسٹار برائن ایڈمز کولکتہ آرہے ہیں۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والا یہ موسیقار کبھی کولکتہ نہیں آیا، حالانکہ وہ اس سے پہلے پانچ بار بھارت آ چکا ہے۔ ایڈمز نے حال ہی میں اعلان کیا کہ وہ اپنی موسیقی کے ساتھ دنیا کے دورے پر نکلیں گے۔ انہوں نے اس دورے کا نام 'سو ہیپی اٹ ہارٹس' بھی رکھا۔ بنگالی ترجمہ میں 'اتنی خوشی کہ درد محسوس ہوتا ہے' یا 'خوشی کا درد'۔ اتفاق سے یہ ان کے گانوں کے ایک البم کا نام ہے۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments