Bengal

بانکوڑہ میں ترنمول بوتھ صدر کو گولی مار دی گئی

بانکوڑہ میں ترنمول بوتھ صدر کو گولی مار دی گئی

بشنو پور: پنچایت میں نالے کی تعمیر پر تنازع کولیکر گولی چل گئی۔ جس سے ترنمول بوتھ صدر زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ ہفتہ کی رات بانکوڑہ کے سونامکھی بلاک میں پیش آیا۔ واقعہ سے علاقہ میں شدید سنسنی پھیل گئی۔ گاو¿ں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گولی مارنے والے ترنمول لیڈر کا نام نسیم شیخ ہے۔ وہ چکائی گاو¿ں کے بوتھ صدر ہیں۔ مقامی لوگوں نے اسے پہلے سونامکھی بلاک پرائمری ہیلتھ سنٹر لے گئے۔ وہاں ان کی حالت بگڑنے پر انہیں بانکوڑہ سمیلانی میڈیکل کالج منتقل کیا گیا۔ اس کا علاج چل رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments