پورے ملک کی پولس اور انتظامیہ اب بنگلہ دیشیوںکو ڈھونڈنے نکل گئی ہے۔ شمالی 24 پرگنہ کے گائے گھاٹا سے ماں بیٹی کو گرفتارکیا گیا ہے۔ ان پر بنگلہ دیشی ہونے کا الزام ہے۔ اور یہ ممبئی میں کام کر رہی تھیں۔اب کے نام رونا خاتون اور حسینہ بیگم ہیں۔ وہ بنگلہ دیش کی رہائشی ہیں۔ گائے گھاٹا تھانے کی پولیس نے بدھ کے روز انہیں گاگرفتار کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد چھ ماہ قبل بنگلہ دیش سے غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوئے تھے۔ اب تک وہ ممبئی میں کام کر رہے تھے۔ وہ بنگلہ دیش جانے کے لئے یہاں آئے تھے۔ گرفتار شدگان کو آج بنگاو¿ں سب ڈویڑنل عدالت میں بھیجا گیا ہے۔بنگلہ دیش میںشیخ حسینہ کی حکومت جانے اور چنموئے کی گرفتاری کے بعد سے یہاں کی پولس اور بی ایس ایف کچھ زیادہ سرگرم ہوگئی ہے۔
Source: Mashriq News service
دیور سے بھابھی کو تیز دھار والے ہتھیار سے ہلاک کر دیا
شوہر نے بیوی کا گلا کاٹنے کے بعد خودکشی کر لی
بیوی جھگڑا کرکے گھر چھوڑ کر چلی گئی ، واپس لانے کی کوشش کے دوران شوہر نے خودکشی کرلی
تالاب میں خاتون کی تیرتی ہوئی لاش پائے جانے سے افراتفری
نرس کی پراسرار موت سے سنسنی
مرکز کا ایک اور پروجیکٹ شروع نہ کرنے کا ریاست کا فیصلہ