National

اسکولی عمارت پر فلسطینی پرچم،  7 افراد کے خلاف کیس درج

اسکولی عمارت پر فلسطینی پرچم، 7 افراد کے خلاف کیس درج

لکھم پور کھیری(یوپیِ): پولیس نے ضلع لکھم پور کھیری میں ایک سرکاری اسکول کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کے الزام میں 7 افراد کے خلاف کیس درج کرلیا۔ عہدیداروں نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔ واقعہ اتوار کا ہے۔ موضع لکھاہا علی گنج میں صدام اور بھورا نے دیگر 5 نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپرپرائمری اسکول کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرایا۔ بعض دیہاتیوں نے جب اعتراض کیا تو انہوں نے انہیں مبینہ طورپر گالیاں دیں اور دھمکایا۔ سنجے ترویدی نامی شخص نے پھول بہار پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ تحقیقات جاری ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments