بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد دوبارہ انسٹاگرام پر واپس آگئی ہیں۔ واضح رہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا ایپ سے لیا گیا میٹرنٹی بریک لندن میں گزارا اور وہ چند ماہ تک اس سے دور رہیں۔ دریں اثنا انوشکا کی پی آر ٹیم نے صرف دو پروموشنل ویڈیوز اور 20 فروری کو بچے کی ولادت کا اعلان جاری کیا۔ انوشکا شرما کی حالیہ تصویر سامنے آئی ہے اس سے لگتا ہے کہ اب انہوں نے اپنے آن لائن رابطوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تاہم ان کی پہلی پوسٹ ایک پیڈ پارٹنرشپ کے لیے وقف کی گئی حالانکہ ان کے پرستار امید کر رہے تھے کہ یہ خاندانی معاملات پر مبنی ہوگا۔
Source: Social Media
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
سوشل میڈیا اسٹار عبدوروزق کو گرفتاری کے بعد رہائی مل گئی
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک
اداکار کوٹا سرینواس راؤ چل بسے
ہدایتکار لوکیش سے چھوٹا کردار دینے پر ناراض ہوں، سنجے دت
سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور پر بھی حملہ کیا گیا تھا؟