Kolkata

امیت شاہ نے ممتا بنرجی کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی

امیت شاہ نے ممتا بنرجی کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی

کولکاتا8مئی: ہندوستانی فوج کے 'آپریشن سندھور' کے بعد، مرکز سرحدی حفاظت میں زیادہ فعال ہے۔ ہندوستانی فوج کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردی کے کئی کیمپوں کو تباہ کرنے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کئی سرحدی ریاستوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ وہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور کئی دیگر ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ذریعہ ایک ورچوئل میٹنگ میں شامل ہوئے۔ اس ورچوئل میٹنگ میں سرحدی ریاستوں کے ڈی جی پیز موجود تھے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments