عدالت نے ’’کوالیٹی بار لینڈ کیس‘‘ میں اعظم خان کو دی ضمانت، جیل سے باہر آنے کے راہ ہوئی ہموار
الہٰ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق کابینہ وزیر محمد اعظم خان کو ’’کوالیٹی بار لینڈ کیس‘‘ میں ضمانت دے دی۔ اس اہم پیش رفت کے بعد ان کی جیل سے جلد رہائی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ اعظم خان کے وکیل محم